22 مئی، 2024، 12:55 PM

اسماعیل ہنیہ کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

اسماعیل ہنیہ کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے تہران میں رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبر معظم انقلاب  سے ملاقات میں فلسطینی حکومت اور قوم کی جانب سے صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای اور ایران کے عوام سے تعزیت کی۔

News ID 1924170

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha